کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 29, 20251100حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف
مارچ 28, 2025850نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف ،کورین ...وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ
مارچ 28, 20251470وفاقی حکومت نےبجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔ حکومت اپریل سےجون تک3ماہ کیلئےٹیرف ڈیفرنیشل سبسڈی بڑھائے گی، ڈسکوزاورکےای صارفین کوایک روپے71پیسےفی ...متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف
مارچ 27, 20251200متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے ...عید پراماراتی ایئرلائن کی پروموشن، بکنگ اور سامان پر رعایتی آفر
مارچ 27, 20251310فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی سستی ایئرلائن نے پروموشن سیریز متعارف کروا دی۔ ...بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی
مارچ 27, 20251220بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق فی یونٹ ...سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے
مارچ 27, 2025770عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے۔کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ سونےکی فی اونس قیمت3ڈالرکےاضافےسے3ہزار25ڈالرہوگئی جبکہ چاندی ...معیشت کیلئے اچھی خبر:پاکستان ،آئی ایم ایف کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
مارچ 26, 20251480معیشت کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا۔ وزارت خزانہ کےاعلامیہ کےمطابق ...فلائی جناح، ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری
مارچ 26, 2025960پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،فلائی جناح، ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری،کمپٹیشن کمیشن (سی سی پی) نے فلائی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ،سونا،چاندی سستا
مارچ 26, 20251130عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے کرپٹو کرنسیزبٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















