کاروبار
پاکستان ریلویز نے رواں سال 93 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
دسمبر 29, 20251670پاکستان ریلویز نےاس سال کتنی کمائی کی؟ 2025 میں حاصل ہونیوالی ریلوے کی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ...سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاداخترانتقال کرگئیں
دسمبر 27, 20252540پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور سابق نگران وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر 71 برس کی عمر ...ایئر عربیہ کا یورپ کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
دسمبر 27, 20253010ایئر عربیہ نے اپنے فلائٹ روٹ میں توسیع کرتے ہوئے یورپ کیلئے نئی پرواز یں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے ...ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال
دسمبر 26, 20252390ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال ہوگئی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ سیکیورٹی خدشات کےباعث ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔جعفرایکسپریس اوربولان ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع
دسمبر 26, 20254160قومی ائیرلائن کی نجکاری کے بعد بڑی خوشخبری،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ...قومی ایئرلائن کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی
دسمبر 25, 20252670قومی ایئرلائن کی نجکاری کےمعاملےمیں فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی۔ اعلامیہ کےمطابق فوجی فرٹیلائزراور عارف حبیب کنسورشیم ...سکیورٹی خدشات کی بنا پرآج بلوچستان میں ٹرین سروس بندرہے گی
دسمبر 25, 20252720بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرآج ٹرین سروس مکمل طورپر بند رہے گی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ ناگزیروجوہات کی بناپربلوچستان میں ٹرین ...سعودی ایئرلائن نے بہترین اکانومی کلاس 2025 کا ایوارڈ جیت لیا
دسمبر 25, 20252180سعودی ایئرلائن نے ’’بہترین اکانومی کلاس 2025‘‘ کا عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ اس اعزاز کا حصول سعودی عرب کیلئے باعث ...آئی ایم ایف کی شرط پرحکومت کا گندم خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا ...
دسمبر 25, 20251700حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر ...نان فائلرزکےگردگھیراتنگ:گھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیار
دسمبر 24, 20252160فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نےگھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق ایف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















