کاروبار
ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 20251460اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
اپریل 17, 20251090مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی ...مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی
اپریل 17, 2025760رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
اپریل 16, 20251900مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 16, 20251570حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
اپریل 15, 20251200پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے8روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
اپریل 15, 20251240ایک روزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھرسیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600روپےکااضافہ ہونےسےفی ...عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی
اپریل 15, 20251200عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرکےٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا۔ ...پاکستان میں چینی کمپنی نے ڈونگ فینگ بوکس الیکٹرک گاڑی لانچ کردی
اپریل 15, 20251370نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں چینی کمپنی نے الیکٹرک گاڑی لانچ کردی۔ چین میں تیار ہونیوالی ...اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا
اپریل 14, 20251480پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزدن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















