کاروبار
پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی
مارچ 17, 20251240فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے ...اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا
مارچ 17, 20251710آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل ...پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں
مارچ 15, 20251120فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ
مارچ 15, 20251210عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئےسونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جبکہ ایک ہفتےکی مندی کےبعدکرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی ...پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:پہلےجائزےپر سٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت
مارچ 15, 20251440پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)مذاکرات میں 37ماہ کےپروگرام کےپہلےجائزےپرسٹاف لیول معاہدےکی طرف پیشرفت کی گئی۔ نیتھن پورٹرکی سربراہی ...پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
مارچ 14, 20251280نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی۔کیا ...آئی ایم ایف،ایف بی آرکاٹیکس وصولیاں بڑھانےکیلئےمنی بجٹ نہ لانےپر اتفاق
مارچ 14, 2025890بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اورفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کاٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئےمنی بجٹ نہ لانےپراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، سونے،چاندی کےریٹ بڑھ گئے
مارچ 14, 20251410عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل سستاجبکہ برطانوی برینٹ مہنگاہوگیااور سونے، چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل ...پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
مارچ 13, 20251370نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ...صارفین کیلئے خوشخبری:ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4 روپےسستی ہونےکاامکان
مارچ 12, 20251210مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،کراچی کےلئےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4روپے84 پیسے سستی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےجنوری2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















