کاروبار
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
اکتوبر 22, 20241550ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ ...پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ
اکتوبر 21, 20241200پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ ...عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
اکتوبر 19, 2024960عوام کےلئے خوشخبری،بین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)نےپاکستان میں مہنگائی کےحوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کےباعث آئی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 18, 20242000مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی ...بڑےکاروباری اداروں کیلئےایف بی آرنےریلیف دیدیا
اکتوبر 18, 20241470بڑےکاروباری اداروں کیلئےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےسیلز ٹیکس گوشواروں میں شفافیت کیلئے حلف نامےکی شرط ختم کردی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع ...ڈالرکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 17, 20241130کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ڈالر5پیسے سستا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
اکتوبر 17, 20241010مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2لاکھ 77ہزار900روپےفی ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
اکتوبر 16, 2024960کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے ...حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اکتوبر 16, 20241520حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ
اکتوبر 16, 20241280مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















