اہم خبریں
سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم
سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ...جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں ...پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ریلیف کمشنرنے صوبے بھر کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کوالرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پی ڈی ...علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔ اپنےایک بیان ...ایران اسرائیل جنگ بندی، وزیردفاع خواجہ آصف نےردعمل دیدیا
وزیردفاع خواجہ نےایران اسرائیل جنگ بندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ...کےپی کاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گےویساہوگا،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گے ویسا ہوگا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ...محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ ...آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ،جسٹس منصورعلی شاہ نےمخالفت کردی
آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کےمعاملےپر جسٹس منصورعلی کاخط سامنےآگیاجس میں انہوں نےآئینی بینچ کی مخالفت کردی۔ جسٹس منصورکا19جون کےاجلاس سےپہلےکالکھاخط ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل دے دیے گئے ،چیف جسٹس بننے کےبعدجسٹس یحییٰ آفریدی پہلی بارلاہوررجسٹری میں مقدمات کی ...خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن ...



















