اہم خبریں
سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی: آج بارش کا کتنا امکان ہے؟
سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،آج بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ ...ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،شیری رحمان
رہنماپیپلزپارٹی شیری رحمان نےکہاہےکہ ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں تیزی لاناہوگی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما پیپلزپارٹی ...اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانفرت انگیزتقاریرکےانسدادکےعالمی دن پر ...باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ...
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ باپ پارٹی کو نشستیں ...طلبا کیلئے خوشخبری:2700 سے زائد سٹوڈنٹس کیلئے سکالرشپ کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،2700 سے زائد طلبا کیلئے سکالرشپ کی منظوری ،سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند 2700 ...بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی،بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید ...نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،عبدالقادرپٹیل نےبھی حکومت کوطنزکردیا
پیپلزپارٹی کےرہنماعبدالقادر پٹیل نےحکومت کونان فائلرز پر تنقید کانشانہ بناتےہوئے کہاکہ نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دےگااوروہ ایک پیر کا استعمال ...پنجاب حکومت کااحسن اقدام:مزدوروں کیلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی
پنجاب حکومت کااحسن اقدام،فیکٹری ورکرز اورمزدوروں کےلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی۔ پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں ...سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ لاہورکی ...26نومبراحتجاج کاکیس:عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت ...



















