اہم خبریں
بھارت کےجواب میں پاکستان کادشمن پرسائبرحملہ
بھارت کےجواب میں پاکستان نےدشمن پرسائبرحملہ بھی کردیا اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کے سائبر ...محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
بارشوں کا نیا سپیل، گرمی کی چھٹی، ایک ہو گا جل تھل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ...جنگی صورتحال:امریکاکاسیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
بھارت کی اشتعال انگیزی پرپاکستان کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائی کا آغازہوتےہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت ...یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے ...مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ کاچیف جسٹس کوخط
مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ ملک نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن میں لکھاگیاہےکہ مخصوص نشستوں کے کیس ...پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے۔ خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب ...بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان ہرممکن طورپرضبط اورتحمل کامظاہرہ کررہاہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...بھارت کی دراندازی جاری،پاک فوج نےمزید6ڈرون گرادئیے
بھارت کی اسرائیلی ڈرونز کے ذریعے دراندازی جاری،پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید 6ڈرون گرادئیے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق وہاڑی،پاکپتن اوراوکاڑہ ...9مئی مقدمات:عدالت نےاہم ہدایت کردی
9مئی مقدمات کےکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل کواہم ہدایت کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مقدمات سےمتعلق کیس ...بھارتی اشتعال انگیزی:آذربائیجان کا پاکستان کابھرپور ساتھ دینے کا اعلان
بھارتی اشتعال انگیزی اورمعصوم شہریوں کونشانہ بنانے کےباعث آذربائیجان نے پاکستان کابھرپورساتھ دینےکااعلان کردیا۔ پاک بھارت جنگی حالات میں آذربائیجان حکومت نےوزیراعظم ...


















