اہم خبریں
امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و ...مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی ...بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں ...پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ...سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا کیس: عدالت نےحکومت کواہم حکم دیدیا
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ حکومت 45 دن میں اپیل کا حق دینے سے متعلق قانون ...بھارت نےپھرامن کوخطرےمیں ڈالا،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نےپھرامن کو خطرےمیں ڈالاہے،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکابرطانوی نشریاتی ادارے کو ...بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج
بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ ...پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی
دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر ...اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ ...ییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ:مریم نوازنے اہم ہدایت کردی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبےکےلئے عوام کی سہولت کےمطابق روٹس کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ...


















