اہم خبریں
پہلگام واقعہ،پاکستان بھارت کےالزامات کویکسرمستردکرتاہے،عاصم افتخار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پہلگام وا قعہ کےبعدپاکستان بھارت کےالزامات کویکسر مسترد کرتاہے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی ...فائروال کی تنصیب کاکیس:حکومت کاجواب جمع نہ ہوا
فائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس میں حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس ...ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ...پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
پہلگام واقعہ کےبعدقومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں ...بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ...پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط ...بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی ...جنگ کی دھمکی دیکرمودی نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ہے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نےپہلگام واقعہ پرسیاست چمکانے کے لئے پاکستان کوجنگ کی ...خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کا پیشگوئی
خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا ...


















