اہم خبریں
وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں
وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی ...پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ...بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت نے پانی روکا تو اس کو بھرپورجواب دیاجائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپہلگام واقعہ ...ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ انسدادملیریاکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم جاری ...گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی
اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس ...غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد9لاکھ93ہزار89تک پہنچ ...تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار، پنجاب میں تعلیمی اداروں اور ...


















