اہم خبریں
قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل
قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی ...سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےپانی ...پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام
پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ...عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب ...آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف
شعبہ تعلیم سے اہم خبر، آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف ، پیف کے تحت 2 فیززمیں اب ...پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں؟
پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں ؟ دلچسپ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ۔ پاکستان اور ...عید الفطرکی طویل تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،عید کی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردئیےگئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب ...ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی
ملک بھرمیں آج عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی۔ ملک بھرکی مساجد میں عید الفطر کی مناسبت سے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ،جس ...چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان
چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات ...لاہور:اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری
لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری۔ بادشاہی مسجد ...



















