اہم خبریں
ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل ...شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے ...ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے ...موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ...قرض پروگرام پرآئی ایم ایف کی سخت شرائط:وزیرخزانہ نےدستخط کردئیے
قرض پروگرام پربین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)کی سخت شرائط پروفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اورگورنراسٹیٹ بینک نےدستخط کردئیے۔ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ایک بارپھرسےسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی ...حکومت خواتین کےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےبہترین روڈمیپ پرعمل پیراہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بہترین روڈ میپ ...فیک ویڈیوکیس:ایف آئی اےنےپیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیکٹ ویڈیوکیس میں ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی
پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا ...



















