اہم خبریں
کاغان: عید کے بعد 1 ہفتہ میں 3 لاکھ سیاحوں نے رخ کیا
مرغزاروں، آبشاروں اور کوہساروں کی سر زمین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ مانسہرہ کی خوبصورت وادی کاغان میں عید ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: راشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی ...آٹو رکشے پر پاکستان سے لندن تک 7 ممالک کی حیرت انگیز سفری مہم کب ...
اس سیاحتی سفری میں کون کون شمولیت کرے گا؟ تفصیلات سامنےآ گئیں۔ تین پاکستانیوں کی جانب سے رواں سال ایک انوکھی سفری ...خاور مانیکا پر تشددکرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ...آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ ...تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف
گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف موثر ثابت ہوگا۔ تیز رفتار گاڑی چلانے کے ...آج سُر اور تال سےمحبت کا عالمی یوم منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز تین دہائیاں قبل ...مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس کا کہنا ہے کہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ...سول اسپتال کراچی سے کینسر کے علاج کی ادویات چوری
کراچی کے سول اسپتال سے مبینہ طور 36 کروڑ مالیت کی کینسر کی ادویات چوری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول اسپتال ...آج دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن منایا جارہا ہے
دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کویوگا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔۔۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے ...



















