اہم خبریں
لاہور سمیت مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق ہو ئے
لاہورسمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی ختم ہوگئی، اور حادثات میں 8 افراد جان ہو گئے۔ ...رواں سال کتنے سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
رواں سال کتنے سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟ محکمہ سیاحت نے 15 لاکھ تک سیاحوں کی آمد کی ...بانی پی ٹی آئی کے اکاونٹ سے متنازعہ ٹوئٹ کا معاملہ
لاہور:ایف ائئ اے نے ترجمان تحریک انصاف روف حسن اور بیرسٹر گوہر کا بیان قلمبند کر لیا ایف آئی اے سائبر کرائم ...ملک میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
گزشتہ روز ملک میں درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ ...وزیراعلیٰ پنجاب کا ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام ماحولیاتی آلودگی پاکستان ...
لاہور: اقوام عالم کو مل کر قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے والے عوامل پر قابو پانا ہوگا ۔ عوام کرہ ارض کی ...لاہورشفیق آباد میں ڈاکو کہ گرفتاری کے لیے چھاپہ ، پولیس کو مہنگا پڑگیا
لاہور: اہورمالی پورہ میں چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کردیا لاہورخواتین نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں، ...کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس شروع کرنے کا فیصلہ
محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ نے کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس اور پیرا گلائڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر ثقافت ...وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ چین
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے کیلئے شینزن (Shenzhen) پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم کا ...شاہراہ دستور پر پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون برطانوی سفارتکار کے خلاف ...
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) برطانوی ہائی کمیشن کی تھرڈ سیکرٹری کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ، سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ...ایم کیو ایم رہنماؤں کی کراچی میں پریس کانفرنس
پاکستان ٹوڈے: شہر قائد میں اس وقت ظلم کی انتہا ہوگئی ہے، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھیننے کے نام پر ہماری نسل ...



















