اہم خبریں
مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری
پاکستان ٹوڈے: تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ انگوری جنگل میں 76 فیصد آگ پر قابو پایا جا ...سورج آج بھی آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات کا انتباہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی ...لاہور: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ...استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی میں اہم پیش رفت، پنجاب کا شعبہ خواتین فعال ...
پاکستان ٹوڈے: تسکین خاکوانی آئی پی پی پنجاب کی صدر اور سابق ایم پی اے روبینہ سلہری جنرل سیکرٹری ہونگی تفصیلات کے ...اڈیالہ جیل کے قیدی کو براہ راست دکھایا جائے یا نہیں ؟ چیف جسٹس اور ...
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اڈیالہ جیل کے قیدی کو براہ راست دکھایا جائے یا نہیں ؟ چیف جسٹس اور جسٹس اطہر من اللہ ...صارفین کو ریلیف دینے کی بجائے، نیا بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) حکومت نے صارفین پر بجلی گرانے کی تیاری شروع کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے ...سیاحوں کیلئے خوشخبری :نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ بحال کردی گئی
گرمی بڑھتے ہی اور موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ ...وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ
پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے۔ اہم ملاقاتیں کریں گے وفاقی وزیرداخلہ محسن ...وزیراعلیٰ پنجاب کا پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس
پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکریٹری ہیلتھ سے فوری رپورٹ طلب کرلی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ...لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ...
پاکستان ٹوڈے: نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب ...



















