اہم خبریں
مبینہ جعلی ڈگری کیس:عدالت نےجسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا
مبینہ جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا۔ ...10ارب ہتک عزت دعویٰ میں عدالت نےگواہوں کوطلب کرلیا
وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 10ارب روپےہتک عزت دعویٰ میں عدالت نے شہباز شریف کےدیگرگواہوں کو جرح کیلئے 27 ...محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
مون سون کا11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 18 اور 19 ...توشہ خانہ ٹوکیس ،عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...نوازشریف طبی معائنہ کیلئےلندن روانہ،اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ٹیکس کیسے مسلط کر سکتے ہیں،جسٹس ...
جسٹس حسن اظہر رضوی نے سپرٹیکس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ...مون سون کا 11 واں سپیل: ملک بھر میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔15 سے 19 ...سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے ...سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں ...سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان ...