اہم خبریں
خاور مانیکا پر تشددکرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ...آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ ...تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف
گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف موثر ثابت ہوگا۔ تیز رفتار گاڑی چلانے کے ...آج سُر اور تال سےمحبت کا عالمی یوم منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز تین دہائیاں قبل ...مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس کا کہنا ہے کہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ...سول اسپتال کراچی سے کینسر کے علاج کی ادویات چوری
کراچی کے سول اسپتال سے مبینہ طور 36 کروڑ مالیت کی کینسر کی ادویات چوری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول اسپتال ...آج دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن منایا جارہا ہے
دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کویوگا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔۔۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے ...ٓآج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ البتہ خیبر پختوا، کشمیر اور شمالی علاقہ ...مستقبل میں سمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟
مستقبل میں سمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک نے حیران کن پیشگوئی کر دی۔ موجودہ عہد میں بیشتر افراد ...مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں
مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں۔ سب کریں اش اش اور واہ واہ۔ آج20 جون کو ...



















