اہم خبریں
ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکاروباری شخصیات کےوفدنے ملاقات کی،کاروباری برادری نےوزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی ...بارشوں کا سلسلہ ختم:کراچی سے کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟
بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،کراچی سے کشمیر تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارشوں کا ...ارشدشریف قتل کیس:معاہدہ ہونے کے باوجود توثیق کیوں نہیں کی گئی؟عدالت کاسوال
ارشدشریف قتل کیس میں عدالت نےسوال کیاکہ10دسمبر کو معاہدہ ہونے کے باوجود اب تک توثیق کیوں نہیں کی گئی؟ سپریم کورٹ کے ...26نومبرکااحتجاج،بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی کے26نومبرکےاحتجاج اورعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگرعدالت میں ...وزیراعلیٰ ان ایکشن:ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےہٹانےکاحکم
وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن،ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میوہسپتال آمد،مریضوں نےشکایات کےانبارلگادئیے، مریم نوازشدیدبرہم،میوہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش ...رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں رمضان کے ...پی پی 45میں مبینہ دھاندلی :الیکشن کمیشن کاعلی مدد کی رکنیت بحال کرنےکاحکم
پی پی 45میں مبینہ دھالی ،الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی کےعلی مددجتک کی رکنیت بحال کرنےکاحکم دےدیا۔ الیکشن کمیشن نےپی پی45سےمتعلق محفوظ شدہ فیصلہ ...سکولوں کا کم از کم رقبہ اور روشن و ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن ...میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دہم ...رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان المبارک میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا ...



















