اہم خبریں
تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری
سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ ...رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان ...برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں ...نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ...رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان ...خیبر پختونخوا :رمضان کے دوران سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری
پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران خیبر پختونخوا کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کیلئے نئے اوقات ...پی ٹی آئی نےایک بارپھراحتجاج کی وارننگ دیدی
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ بات پھر احتجاج کی طرف جانے والی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےتحریک انصاف ...9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
9مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی ...



















