اہم خبریں
عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے بار بار طلبی کے باوجود ملزم یاسر شامی پیش نہیں ہورہے تھے۔ مقدمے میں گواہان کے بیانات قلم ...7 مئی 2024 کو ڈی جی ائی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل ...
(پاکستان ٹوڈے) جنرل احمد شریف کی 7 مئی 2024 کی پریس کانفرنس نفرت، حقارت، بغض اور بےبنیاد سیاسی الزامات سے بھرپور تھی ...پاکستانی ایئر پورٹس سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا
پاکستان ٹوڈے: پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری۔ ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تفصیلات ...گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے: سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی گورنر پنجاب نے ملک احمد ...سانحہ 9مئی(یومِ سیاہ) پر افواجِ پاکستان کا واضح موقف
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی (یوم سیاہ) پر ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے سپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں شروع ہوگا پنجاب اسمبلی ...وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی
پاکستان ٹوڈے: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے تفصیلات کے مطابق مجوزہ ...وفاقی تعلیمی اداروں میں انٹرپرینیورشپ نصاب کا آغاز
پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں انٹرپرینیورشپ (کاروبار سکھانے) کے نصاب کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ...بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس
بشریٰ بی بی صاحبہ اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ ٹرائل کے لیے تشریف لائی تھیں جب انہیں بتایا گیا۔ کہ ہائی کورٹ ...سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پنجاب اسمبلی آمد
پاکستان ٹوڈے: شرکاء سے ملک احمد خان بھچر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر ارکان اسمبلی نے عارف علوی کا ...



















