اہم خبریں
پنجاب میں گندم کی خریداری کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب حکومت گندم کی خریداری کے حوالے سے حتمی پالیسی بنانے میں تا حال ناکام پارٹی قائد نواز شریف کی ...پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس پر درج مقدمے کا معاملہ
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اعظم سواتی کے وکلاء علی بحاری سہیل خان عدالت میں پیش ہوئے تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی کی درخواست ...بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری
پاکستان ٹوڈے: مراکش نے پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے سکالرشپ کا اعلان کردیا۔۔۔پاکستانی طلباکو مراکش میں انڈر گریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ...لبنانی شوارما کو دنیا کا بہترین سینڈوچ قرار دیدیا گیا
پاکستان ٹوڈے: شوارما ایک سینڈوچ کی قسم ہے، جس پہلےمیدے کو روٹی کی شکل دے کر گرل پر پکایا جاتا ہے اور ...کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ہتھوڑا دکھا کا ڈاکو کی لوٹ مار
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کھارادرجماعت خانہ کےقریب ہتھوڑامار ڈاکو سیکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ کرفرار, انوکھی طرز کی واردات کی سی سی ٹی ...پنجاب اور خیبرپختونخوا میں جلد نئے گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ
پاکستان ٹوڈے: پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب کے لئے اہمیت اختیار کرگئے تفصیلات کے مطابق سردار سلیم حیدر کو ...چترال گھومنے آئی امریکی خاتون نے ہوٹل مالک انور علی سے شادی کرلی
پاکستان ٹوڈے: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ دلہا انور ولی کا ...ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
(پاکستان ٹوڈے) عراق سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا, ملزم جہانزیب علی کی جانب سے پیش کیا جانے والا ...آج بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی اور لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں ...پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ اوبر کی ذیلی سروس کریم ...



















