اہم خبریں
تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
تعلیم کو جدیدیت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ، پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ...امریکی صدرٹرمپ کاایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکرکرتےہوئےکہاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ رکوائی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نے ...کہیں بارش توکہیں برفباری،سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
کہیں بارش توکہیں برفباری،محکمہ موسمیات نےسردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےمختلف علاقوں میں کئی ہلکی ...مریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی
وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی۔ جنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ ...یااللہ خیر!اٹک اورگردونواح میں زلزلےکےشدید جھٹکے
یااللہ خیر!اٹک اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے، شدت 4.2 ریکارڈکی گئی۔ صوبہ پنجاب کےشہراٹک میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئےجس کے باعث لوگوں ...عمران خان اوربشریٰ بی بی خیانت مجرمانہ کےمرتکب پائےگئے، توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی ...
عمران خان اوربشریٰ بی بی دونوں ملزمان خیانت مجرمانہ کے مرتکب پائے گئے، عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...سی ایس ایس 2026 کے امتحانات میں اہم تبدیلی کر دی گئی
سی ایس ایس 2026 کا امتحان دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اہم فیصلہ ، ایک دن میں ...خواجہ آصف کیخلاف ہتکِ عزت کیس: عدالت نے جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی
اسلام آبادہائیکورٹ نےشوکت خانم ہسپتال سے متعلق الزامات پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے خواجہ محمد آصف کے خلاف 10 ...سموگ کی ممکنہ صورتحال پر این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک کے مختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں ...



















