اہم خبریں
پنجاب حکومت کاکل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان
پنجاب حکومت نے 4 اگست کو لاہور میں داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ...مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
بہاول پور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے۔ لیگی ایم این ...مراکش سے ہزاروں افراد سرحدی باڑ توڑ کر غیر قانونی طورپر اسپین میں داخل ،ویڈیو ...
یورپ جانے کی خواہش میں مراکش سے ہزاروں افراد غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے اسپین میں داخل ہو گئے۔ ...ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر 3 حصوں میں تقسیم کرنا وقت کی ضرورت ہے، ...
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے بیانات انتظامی اصلاحات سے متعلق اہم پیشرفت ثابت ہو سکتے ہیں، ...سندھ حکومت نے 4 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ...موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولز کھلنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمِ گرما ...لاہور دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل ہو گیا
لاہور میں جرائم کی روک تھام کیلئےاختیار کی گئی موثر حکمت عملی کے مثبت نتائج عالمی سطح پر بھی نمایاں ہونے لگے۔ ...وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور مراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا بنیادی حق قرار دیدیا
وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور پنشنری مراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا جائز بنیادی قانونی حق قرار دے دیا۔ جسٹس ارشد حسین ...بجلی بلوں میں 476 ارب کے ٹیکس کی زائد وصولی کا انکشاف
سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ مالی سال 26-2025 میں بجلی کے بلوں پر ...جان کو لاحق خطرات کے باوجو د دسمبرمیں بنگلا دیش واپسی کیلئےتیار ہوں،شیخ حسینہ واجد
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے جان کو لاحق خطرات کے باوجود دسمبر تک وطن واپسی کے عزم کا اظہار ...


















