اہم خبریں
رہنما پی ٹی آئی چودھری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
سابق امیدوار ایم پی اے پی ٹی آئی چوہدری عبداللہ طاہرقاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہارگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چوہدری ...عوام کو نیا جھٹکا،ایک دن کی کمی کے بعد حکومت نے پھر پیٹرول بم گرا ...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں ...بلاول الزامات لگاتے ہوئے بھول گئے کہ آزاد کشمیر میں حکومت کس کی ہے،احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بلاول بھٹو زرداری کے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ...پی ڈی ایم اے نے سندھ میںاربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
سندھ میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا، جس میں خبردار کیا ہے کہ متعدد اضلاع کے نشیبی علاقوں ...پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں مسلسل تنزلی، تازہ اعدادوشمار نےتہلکہ مچادیا
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران عالمی رینکنگ میں نمایاں تنزلی کا ...سپریم کورٹ سے چودھری پرویز الہی کوبڑا ریلیف مل گیا، حکومت کی اپیل خارج
سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی۔ مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق ...گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمت بھی بڑھ گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو ...سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل ...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ...سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 729 تک پہنچ گئی
کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ...اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 29 جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ ...



















