اہم خبریں
آپریشن غضب للحق:پاک فوج کی بھرپور کارروائی، افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کرفرار
آپریشن غضب للحق جاری،پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی ...گورنرکےپی کی مولانافضل الرحما ن سےملاقات:صوبےمیں بدامنی پرتشویش کااظہار
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نےصوبےمیں بدامنی کی ...پنجاب میں اسلحہ نمائش اورناجائزاستعمال کےسدباب کا جامع ایکٹ تیار
پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کیلئے جامع ایکٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ...حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ، سکیورٹی ہائی الرٹ
حضر ت علیؓ کے یوم شہادت پر ملک بھر میں جلوس برآمد ہورہےہیں ،جس کی وجہ سے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ...بارشیں اور ژالہ باری: محکمہ موسمیات اوراین ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے ...ایندھن کی قلت : تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
ایندھن کی قلت کا خدشہ، تعلیمی ادارے آج سے31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ ، بلوچستان اورپنجاب کے سرکاری دفاتر میں ...آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہےکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سےآئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...ایران جنگ کا11واں روز،پاکستان سےمشرق وسطیٰ کی 85پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےباعث آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ ایران جنگ کا 11 واں ...امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی ایڈوائزری، عملے کی نقل و حرکت محدود کرنے کا اعلان
امریکی سفارتخانےنے پاکستان میں تعینات امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر ...آج سے بارشوں کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟موسمیاتی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے ...



















