اہم خبریں
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں 4شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب شہرقائدکراچی میں ...عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا اہم انکشاف
عیدالفطر کب ہوگی؟بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات نے مصر سمیت مختلف ممالک میں یکم شوال ،عیدالفطر کے چاند سے متعلق نئی تفصیلات ...ملک بھرمیں موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات ...ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں ...
ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،پاکستان سے بیرون ممالک منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوز
امریکا،اسرائیل کےتہران پرحملےاورایران کی بھرپورجوابی کارروائی کےباعث 2ہفتوں کےدوران پاکستان سےمشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوزکرگئیں۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ ...نومئی احتجاج کیس:اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اورمسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع
نومئی احتجاج کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ...لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکےکےنتیجےمیں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہیدہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی ...ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں ...امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رہے گی، ایران کا دو ...
ایران نے اپنی عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے ...اقوام متحدہ میں پاکستان کی بحرین اور روس کی قراردادوں کی حمایت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین اور روس کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں کی بھرپور حمایت کا اعلان ...



















