سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی گرفتاری پی ٹی آئی کار رد عمل سامنے آگیا

0
17

پاکستان تحریک انصاف نے حماد اظہر کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے مطابق حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے اور تحریک انصاف کی آواز کو خاموش کرنے کے لیے ریاستی طاقت کا مبینہ طور پر بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔

Leave a reply