لارڈز ٹیسٹ میں شکست کی تحقیقات،پی سی بی نے امام اور رضوان کاموبائل ڈیٹا حاصل کر لیا

0
14

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کی تحقیقات،پی سی بی نے امام اور رضوان کاموبائل ڈیٹا حاصل کر لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Leave a reply