اہم خبریں
پنجاب کےماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری
پنجاب بھرکے ماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم ...سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی ...طلبا کی موجیں:سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا کی موجیں ،سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے سرکاری سکولز ...الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب ...کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان ...27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان ...سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ...



















