اہم خبریں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟ فیض آباد دھرنے سے متعلق فیض حمید کا نام اس ...ملکی معیشت مستحکم:آئی ایم ایف نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کو1.2ارب ڈالرکی قسط منتقل ہوگئی،آئی ایم ایف نے1.2ارب ڈالراسٹیٹ بینک ...راولپنڈی:دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع
راولپنڈی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کردی گئی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144میں 17دسمبرتک توسیع کردی ...سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...بس بہت ہوگیا،ہم سسٹم کا حصہ اس لیے ہیں کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہے، ...
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاکہ بس بہت ہوگیا،ہم سسٹم کا حصہ اس لیے ہیں تا کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس ...پنجاب حکومت نےبسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی
پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں بسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق بسنت تہوارآئندہ سال فروری کی6،7اور8تاریخ کومنایاجائےگا،ان دنوں کسی کو قواعد وضوابط کی خلاف ...انتخابات میں دھاندلی کاالزام:پی ٹی آئی سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام ...
انتخابات میں دھاندلی کےالزام پرتحریک انصاف کےسابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام خط لکھ دیا۔ خط میں عام انتخابات اورضمنی ...تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان
تحریک تحفظ آئین پاکستان نےاسلام آبادمیں قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان کردیا۔ محموداچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کاغیررسمی اجلاس منعقد کیا گیا،جس ...یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں،ممبرکےپی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں ممبرکےپی نےریما رکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کاذاتی ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک جمع ...



















