اہم خبریں
منی لانڈرنگ کیس:پرویزالٰہی کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر
منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ لاہور کی اسپیشل ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ...لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے امتحانات کے دوران شفافیت یقینی بنانے کے ...موسمیاتی تبدیلی ، ماحولیاتی آلودگی: سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی،محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں سال سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ ...پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،14زخمی
پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اور14زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق خوف ناک حادثہ حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ ...پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ...لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل ...خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ...



















