اہم خبریں
کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی کے ...مہنگی سبزیاں:وزیراعلیٰ کانوٹس،فوری اقدامات کی ہدایت
مہنگی سبزیوں پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لےکرفوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ٹماٹر ...ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا
ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...بروقت تیاری سےقدرتی آفات سےجان ومال کےنقصان سےبچایا جاسکتا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ بروقت تیاری سے قدرتی آفات سے انسانی جان ومال اور ماحول کوتباہ کن نقصان سے بچایا جا ...امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی ...احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، ...
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، نام کے ساتھ زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن ...افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپر،فوج کےحق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپرپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےپنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ...جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الاول کا چاند 21 اکتوبر ...ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے ...امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک
امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ...



















