اہم خبریں
طلبا کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم اعلان
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم اعلان، سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں ؟ وہ ...چیف الیکشن کمیشن کی تقرری:وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں مشاورت کاآغازنہ ہوسکا
چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کےعمل کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےدرمیان تاحال مشاور ت کاآغازنہ ہوسکا۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنراورممبران کی ...پاکستان میں رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں
پاکستان میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں،حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانیوالے عازمین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سال سرکاری حج ...لاہور :فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری،شہر میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...پنجاب میں دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند،فلائٹ آپریشن متاثر
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت سےپنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکے ڈیرے ،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیا گیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ...تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ:53افرادہلاک،متعددزخمی
تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ آنےسےکئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں، 53افرادہلاک جبکہ 62 زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں مزیداضافےکاخدشہ ہے۔ جبکہ نیپال میں بھی سیکڑوں ...میڈیکل یونیورسٹیز کو نئے سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کیلئے ...امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےبند،فلائٹ آپریشن معطل، ریلوے کاپہیہ جام
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھردھندکا راج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروے کو مختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن ...ملک کیخلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جارہی ہیں،انکااچھی طرح علم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ...