اہم خبریں
ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، پاکستان کی فوج سمندر ...پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل
پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری ...سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قرارداد منظورکرلی
سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قراردادمتفقہ طورپر منظورکرلی۔ قراردادکےمطابق پاکستانی قوم کےوقار،خودمختاری کےاصول پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،کسی بھی جارحانہ اقدام کاجواب متناسب اورمؤثراندازمیں ...سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ
سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم ...عمران خان کیخلاف ہرجانےکاکیس:عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول مانگ لی
عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول طلب کرلی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان کیخلاف ...پارلیمانی وفدکی روضہ رسولؐ پرحاضری: وزارت مذہبی امورکاسپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ
پارلیمانی وفدکی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پرحاضری کےلئےقائمہ کمیٹی وزارت مذہبی امور نے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ...پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں، ٹرانسپورٹ ونگ نے پنجاب کابینہ کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو ...بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
ماہ ِ صیام میں بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟بارشوں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا ...آئندہ عمران خان کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا،علیمہ خان
علیمہ خان نےکہاہےکہ آئندہ بانی کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا۔ اپنےبیان میں علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان کےکیسزلگوانے13ماہ سےعدالت ...علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل ...



















