بین الاقوامی
کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا ...کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ
تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ ...امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم
امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں ...امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقید
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت ...دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نئی عائد کی گئی شرط کیا ہے؟
دبئی جانیوالے مسافروں کیلئےاہم خبر،دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد، مسافروں کے پاسپورٹس پر ایک مخصوص مہر لگائی جائے ...شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام
شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ...مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی
یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے ...مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت
مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے ...ٹرمپ ، زیلنسکی کی ملاقات،دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پر اختتام پذیرہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ...



















