بین الاقوامی
لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ...سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ ...برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں ...روس کایوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ
روس نےیوکرینی فوج کےصنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ کرکےبڑی کامیابی حاصل کرلی۔ روسی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یوکرین اپنابیلسٹک میزائل صنعتی کمپلیکس میں تیارکررہاتھا۔جس ...ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ حلف اٹھانےکےبعدعدالتی طورپرتصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کےمرتکب ،پہلےامریکی صدرہوں گے۔ رواں سال5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےجس میں ڈونلڈٹرمپ نےدوسری ...برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
برطانیہ میں شدید سردی، ہر چیز برف سے ڈھک گئی۔بھاری برفباری نے موسم انتہائی سرد کر دیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ ...پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں،حملوں کی مذمت کرتےہیں،امریکہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات ...برطانیہ:شدیدبرفباری سےمعمولات زندگی مفلوج،ٹرینیں تاخیرکا شکار ہونے سے مسافرپریشان
برطانیہ میں شدیدبرفباری ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررگئی ،بیشترسکول بندکردیےگئےجبکہ ٹرینیں تاخیرکاشکارہونےسےہزاروں مسافروں کوپریشانی کاسامنا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق برطانیہ میں شدیدبرفباری کےباعث ...ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی ...سری لنکا:ہرینی امرسوریاایک مرتبہ پھروزیراعظم مقرر
سرلنکامیں ہرینی امر سوریا کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔ میڈیارپورٹ کےمطابق سرلنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا ...



















