بین الاقوامی
وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون؟کملاہیرس ،ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ ،سروے
امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پر،وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون ہوگا،ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملاہیرس اورریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ امریکہ ...ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،کملاہیرس
ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال امریکہ میں ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی صدارتی انتخابات ...امریکی صدارتی انتخابات:نئےسروےمیں اہم انکشافات سامنےآگئے
امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئےہیں جس کےلئے حالیہ سروےمیں ووٹرزکی بڑی تعدادنےالیکشن کےبعدپرتشددواقعات کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ...متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ،نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانہ ...کملاہیرس یاٹرمپ،کون ہوگاامریکی صدر؟معروف شخصیات حمایت کیلئے میدان میں آگئیں
امریکی صدارتی انتخابات کامیلہ سجنےمیں کچھ دن باقی رہ گئے ہیں،ایسےمیں معروف بزنس مین ڈالروں کی برسات کرنےکےلئےاوراپنےپسندیدہ امیدوار کی حمایت کےلئےکھل ...دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟تفصیلا ت سامنےآگئیں
ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟اور یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو ...صدارتی انتخابات:واشنگٹن ، وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ ضائع
امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے واشنگٹن اوروینکوورمیں نصب تین بیلٹ باکسزمیں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کی مقبولیت میں کمی،ٹرمپ کی پوزیشن برقرار
امریکی صدارتی انتخابات ،ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اور ریبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان کانٹےدارمقابلےکی امید ہے مگر ایسےمیں ہرروزدونوں کی ...سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم
سنگاپور جانیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم شد، سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز ...



















