بین الاقوامی
روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہنا ہےکہ ...روسی تیل کی خریداری ،ٹرمپ نےبھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرتجارتی ٹیرف بڑھانےکی دھمکی دےدی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے الزام ...دبئی میں سیاحت کا فروغ: رواں سال سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈاضافہ
دبئی میں سیاحت کا فروغ،اماراتی شہر دبئی میں رواں سال سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈاضافہ، دنیا بھر سے دبئی کا رخ کرنیوالے ...آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شمال مغربی خطے کے کچھ حصوں میں 20 سال ...سعودی عرب :مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا
وہ جس سے مری آنکھ ہے بینا، ہے مدینہ،وہ جس سے منور مرا سینہ، ہے مدینہ،مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار ...یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا
یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...برطانوی عدالت نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردیدیا
برطانیہ کی سپریم کورٹ نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فیصلےسےبینکوں کواربوں پاؤنڈکے ممکنہ ہرجانے سے ...امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان
امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ ...امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا، صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سےمتعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ بنگلہ دیش پر20فیصد،اسرائیل پر15 فیصد ٹیرف عائد،جنوبی افریقہ پر30 اورسوئنزرلینڈپر39فیصدٹیرف ...دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم،دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ مہینے فضائی حدود بند ہونے کے باوجود مسافروں کی آمد ...



















