بین الاقوامی
نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
نائیجیریاکےوسطی علاقےمیں آئل ٹینکرکی کارسےٹکرکےنتیجےمیں زور دار دھماکہ ہوا جس سے48 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نائیجیریاکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ...چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری
امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ ...امریکی صدارتی انتخابات:روسی صدربھی میدان میں آگئے
امریکا میں صدارتی انتخابات پرتبصرہ کرتےہوئےروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےطنزیہ طورپرصدارتی امیدوارکملاہیرس کی حمایت کردی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روسی صدرنےایک تقریب میں ...فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا
فرانس کےصدرایمانوئل نےمائیکل برنیئر کونیاوزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فرانس میں حال ہی میں قبل ازوقت الیکشن کروائےگئےجس میں کوئی بھی جماعت اکثریت ...پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نےدہشت گردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ ...سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی ...اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری:مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،صہیونی فوج نےبلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا ...صدارتی انتخابات:کملاہیرس کومسلمانوں کی حمایت کا امکان
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کی حمایت کاامکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے ...



















