بین الاقوامی
اماراتی حکومت کادبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانےکا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور جدید ترین شہر بنانے کیلئے 18 ارب درہم کے ...ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے ...امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی ...ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں ...نیویارک کی میئرشپ میں ریپبلکن امیدوارکوشکست،ٹرمپ نے وجوہات بتادیں
نیویارک میں ظہران ممدانی کے مقابلےمیں ریپبلکن امیدوار کو شکست پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوجوہات بتادیں۔ نیویارک کی میئرشپ کےلئے ہونے والے انتخابات ...ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا،ظہران ممدانی
نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےکہاہےکہ ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب میئرظہران ممدانی نے ...اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت، چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی صدر شی جن ...ایران کاجوہری تنصیبات کی دوبارہ اورمضبوط ترتعمیرکااعلان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ’مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا۔ ...ٹیرف نےزبردست قومی سلامتی دی ،ماضی میں کئی ممالک کی جانب سے استحصال کاشکاررہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف نےہمیں زبردست قومی سلامتی دی ہے۔ماضی میں کئی ممالک خاص طورپرچین کی جانب سےاستحصال کاشکاررہے،اب ایسانہیں ہوگا۔ غیرملکی ...ملائیشین حکومت کابڑااقدام:غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئےگولڈن ویزا متعارف
ملائیشین حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کیلئے ایک سال کی مدت والا نیا گولڈن ویزا متعارف کروادیا ہے۔ ...



















