بین الاقوامی
حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل
فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، ...حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس ...ابوظبی کا ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان
اللہ کے گھر کی نئی آن ، بان اور شان،ابوظبی نے ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ ...امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ...سیاحوں کیلئے ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن
سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن،ویزا کب ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی ...صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل ...یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے
سیاحوں کیلئے خوشخبری،اہم یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے۔ فرانس کے کنارے پر واقع موناکو ایک چھوٹا، ...مسلم ممالک کا ٹرمپ کے وعدے کا خیرمقدم، دو ریاستی حل اور امن کیلئے حمایت ...
پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت ...عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ ...نیتن یاہوکا اقوام متحدہ میں خطاب ،عالمی برادری کابائیکاٹ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کےدوران عالمی برادری نےبائیکاٹ کیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیراعظم ...



















