بین الاقوامی
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 99 تک پہنچ ...
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد99تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...ایتھوپیا : 12 ہزار سال بعد آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا۔ دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ آتش ...انگلینڈ : آئندہ برس2026 کیلئےریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ...برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ...تیجس حادثے کے بعد جنگی طیاروں کی خرید میں بدعنوانی کے الزامات پر بھارت میں ...
بھارت میں لڑاکا طیارہ تیجس کےحادثے کےبعد ایک اور بحث نے جنم لے لیا۔بھارت میں جنگی طیاروں کی خریدوفروخت میں بدعنوانی کے ...دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز
نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغازکردیاگیا۔ متحدہ ...دبئی: ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ
بھارتی فضائیہ کوایک اورسبکی کاسامنا،دبئی ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارہ مقامی وقت کےمطابق 2:10 منٹ پرگرکرتباہ ہوا۔ ...بنگلہ دیش میں5.7 شدت کا زلزلہ:عمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق،متعددزخمی
بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل ...سیاحوں کا فروغ :دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔ اس فہرست میں شامل دنیا ...ٹرمپ اورنیویارک میئرکےدرمیان ملاقات21 نومبرکوشیڈول،امریکی صدرکی تصدیق
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتصدیق کرتےہوئے کہاکہ 21نومبرکونیویارک کےنومنتخب میئر ظہران ممدانی کےساتھ ملاقات ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہے ...



















