بین الاقوامی
مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی
یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری،مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان،تخلیقی مواد تیار کرنیوالے ڈیجیٹل کریئیٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے متحدہ ...قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرےگا،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارحملہ نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ ...قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وینزویلاسےبڑی مقدارمیں ...کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں ...خونریزی روکنے کیلئے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ جاری رکھیں گے،قطر
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہاہےکہ وہ خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ ...دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے
دوحہ پراسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں ...قطرکی اسرائیلی وزیراعظم کےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت
قطرکے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت کرتےہوئے کہاکہ قطراپنی خودمختاری اورسرزمین کےدفاع کے لئے ہرضروری قدم اٹھائے ...اسرائیل کادوحہ میں حملہ ،قطرکاجواب دینےکااعلان
دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے ...برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟
بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر،برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟ برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے ...



















