بین الاقوامی
الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں ...بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری ...متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا ...تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ ...خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل ...بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی ...گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے ...امریکا: شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زدمیں،سیکڑوں پروازیں منسوخ
امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ...چین کی تائیوان کواسلحہ فروخت کرنیوالی20امریکی دفاعی کمپنیوں پرپابندی
چین نے تائیوان کواسلحہ فروخت کرنیوالی20امریکی دفاعی کمپنیوں پرپابندی عائدکردی۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چینی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ چین نے10افرادپربھی پابندیاں ...دنیا کے سرد ترین شہریاکوتسک کاپارہ منفی 56 ڈگری تک گرگیا
روسی شہر یاکوتسک کا درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سیلسیئس تک گرگیا، جس نے ہر شے کو جما کر رکھ دیا ۔ ...



















