بین الاقوامی
امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی
امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی ...مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کی توجہ کا مرکز
مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواںزائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 14 صدیاں قدیم یہ کنواں ایک تاریخی سنگ میل ...تعمیراتی شاہکار:چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا
شعبہ تعمیرات میں اہم پیشرفت،چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا۔ دوشنبہ ذرائع کے مطابق چین، تاجکستان میں ...سیاحت کا فروغ: مصر کی سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش آفر
مصر کی سیاحوں کیلئے پرکشش آفر، مصر تاریخی مقامات اور آثار سے بھرپور سیاحتی ملک ہے، جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ ...کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ کینیڈاکےنئےوزیراعظم نےفرانسیسی اورانگریزی دونوں زبانوں میں عہدےکاحلف اٹھایا،مارک کارنی نےٹروڈوکےبعدکینیڈاکے24ویں وزیراعظم کےطورپرحلف اٹھایا۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی ...ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،صدرڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،شہریوں نےامریکاکومحفوظ بنانےکےلئےمجھےووٹ دیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامحکمہ انصاف ...امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم
امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔ پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف ...ٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل کی ملاقات،دونوں کاروس،یوکرین جنگ بندی کاعزم
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل مارک روٹےنےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےروس اوریوکرین کی جنگ بندی کاعزم کیا۔ اس موقع ...سیاحت کا فروغ :سری لنکا کا 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا ...
سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،سری لنکا نے 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...امریکی صدرکاجوہری مذاکرات کیلئےایران کوخط موصول
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات کےلئےایران کوخط موصول ہوگیا،متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےٹرمپ کاخط پہنچایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات پرخط ایران کوپہنچادیاگیا،خط متحدہ عرب ...



















