بین الاقوامی
سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کرینگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسیلاب ...امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں
ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام،امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سفارتی عملےکی ازسرنوتشکیل اور ...ٹرمپ کاایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ یکم اگست سے کینیڈاسےآنےوالی در ...امریکاکاسخت ردعمل،بھارت کےجنگ بندی میں کردار سے انکار کو جھوٹا قرار دیدیا
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو ...امریکی صدر،اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات،نیتن یاہونےٹرمپ کونوبل انعام کیلئےنامزدکردیا
امریکی صدراوراسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ،نیتن یاہونے ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت
دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت،دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کاروں کو متعارف کروانے ...تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑا اقدام: ای ویزا سسٹم متعارف
تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کے لیے بڑا اقدام، ای ویزا سسٹم کا اہتمام ، تھائی لینڈ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ...ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانے کاعمل مضحکہ خیزہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا نیوجرسی ...ٹیکساس: طوفانی بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں،82افرادہلاک
ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں28 بچوں سمیت 82افراد ہلاک ،متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹیکساس ...صدرٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےامریکی ...



















