بین الاقوامی
سعودی طلبا نے عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کر لی
سعودی طلبا کا اہم کارنامہ،عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کرلی۔ شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ذہین طلبا نے ...کینیڈانےجی7اجلاس سےمودی کی چھٹی کرادی
کینیڈا نے جی 7سربراہی اجلاس سے مودی کی چھٹی کرادی ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو رواں ماہ کینیڈا میں ہونے ...مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف
لبیک اللھم لبیک،حج سیزن کا آغاز ہو گیا۔ مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف، حرمین ...ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی روکنےکا پھرکریڈٹ لے لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے ...ٹرمپ انتظامیہ کودھچکا: عدالت نےغیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق حکم جاری کردیا
ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔ غیر ملکی ...امریکا جا کر پڑھنےوالے غیرملکی طلبا کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع
امریکا جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا کیلئے اہم خبر،امریکا نے غیرملکی طلبا کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع کر ...ایلون مسک نےٹرمپ انتظامیہ کوخیربادکہہ دیا
ایکس کےبانی ایلون مسک نےٹرمپ انتظامیہ کوخیربادکہہ دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ایلون مسک کاکہناتھاکہ حکومت کےخصوصی ملازم کی حیثیت سے میراکام ...دنیا بھر سےامریکا جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ
امریکی سیاحت کودھچکا، امریکا جانیوالے سیاحوں میں نمایاں کمی،امریکا جانیوالے جاپانی، یورپین اور ایشین ٹورسٹوں کی تعداد میں واضح کمی ریکارڈکی گئی۔ ...بیس لاکھ سےزائد حجاج کرام کیلئےحرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر
حرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر، 20 لاکھ سے زائد حجاج کیلئے آرام دہ سہولت متعارف ،سعودی عرب کی ریلوے کمپنی سار ...پاکستان کیساتھ اقتصادی،تجارتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں،ایران
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان کےساتھ اقتصادی،تجارتی اورثقافتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی صد رمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان برادرہمسایہ ملک ہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرکی ...