بین الاقوامی
میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے والے 7.7 ...امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ...میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ
میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا ...مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد
مذہبی سیاحت کا فروغ اور عبادت کا عروج، مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ ...ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن
ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ ...امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب
امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی ...مسجد ِ نبویؐ کے میناروں میں رمضان کے دوران سرخ روشنی کیوں نظرآتی ہے؟
جب مسجد ِ نبوی کے مینار نظر آئے،اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے،منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے،جس وقت ...متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف
متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے سکیورٹی فیچرز ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا
ڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں درآمدتمام گاڑیوں پر25فیصدٹیرف لگانےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی آٹوموبائل انڈسٹری کےتحفظ کیلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کررہاہوں،جوابی ...امریکامیں بھارتی خفیہ ایجنسی (را)پرپابندی کاامکان
امریکی کمیشن برائےبین الاقوامی مذہبی آزادی نےبھارتی خفیہ ایجنسی (را) پر پابندی کی سفارش کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی کمیشن ...



















