تازہ ترین
سفری پابندی کامعاملہ:علیمہ خان نےعدالت سےرجوع کرلیا
اپریل 28, 20251570بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےنام سفری پابندیوں کی لسٹ سے نکالنےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام ...پانی ہماری لائف لائن ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کا تحفظ کرےگا، وزیراعظم
اپریل 26, 20251650وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پانی ہماری لائف لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، پاکستان اپنی سلامتی اور خود ...پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں،اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
اپریل 26, 20251450آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں ،ہم اس کا دفاع ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپہلی ’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین ‘‘کی منظوری دیدی
اپریل 26, 2025830وزیراعلیٰ مریم نوازنےصوبےکی پہلی’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین‘‘کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’ایئرلائن اوربلٹ ٹرین‘‘ کے حوالے سےاجلاس منعقدہواجس ...سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
اپریل 26, 2025830چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ...بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
اپریل 25, 20251400بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی ...پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
اپریل 25, 20251180صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف ...پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 2025740وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ...قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،مولانافضل الرحمان
اپریل 25, 20251530سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائید کرتےہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ ...واہگہ سرحدبند،بھارتی مس ایڈوونچرکاپوری طاقت سےجواب دیاجائےگا،قومی سلامتی کمیٹی
اپریل 24, 20251640پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دیتےہوئےقومی سلامتی کمیٹی نےبھارت کےساتھ ہرقسم کی تجارت،واہگہ سرحدبند کرنےاوربھارتی کسی بھی ایڈونچرکاپوری طاقت سےجواب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















